نوشہرہ:اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھینے والے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 افغان ملزمان گرفتار

نوشہرہ:اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھینے والے 02 افغا ن ملزمان کو تھانہ اکوڑہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزمان دونوں بھائی ہیں۔ملزمان دیگر اضلاع اور پنجاب پولیس کو بھی مطلوب ہیں۔محمد اقبال ساکن شیدو نے پولیس کو رپورٹ درج کی … Continue reading نوشہرہ:اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھینے والے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 افغان ملزمان گرفتار